Home | Brain Tumour Foundation of Pakistan
top of page

برین ٹیومر فاؤنڈیشن آف پاکستان میں خوش آمدید

(BTFPAK)

Home: Welcome

ہمارے متعلق

برین ٹیومر فاؤنڈیشن آف پاکستان میں ہم آپ کی مدد کرنا چاہتے ہيں۔

ہم پاکستان میں برین ٹیومرز، یعنی دماغی کینسرز، سے متاثرہ تمام افراد کو غیرطبی معاونت اور وسائل تک رسائی پیش کرتے ہيں۔ چاہے آپ خود برین ٹیومر کا شکار ہوں، یا آپ کا کوئی دوست، جاننے والا، یا آپ کے گھر کا کوئی فرد اس مرض میں مبتلا ہو، یا چاہے آپ برین ٹیومر کے شکار کسی شخص کی دیکھ بھال کر رہے ہوں، ہمارا فاؤنڈیشن آپ کی مدد کر سکتا ہے۔ ہمارا مقصد معتبر معلومات اور رہنمائی کی فراہمی ہے تاکہ آپ اپنے یا اپنے عزیز کے علاج کے متعلق بہتر اور باخبر فیصلے اور انتخابات کر سکیں اور اس مشکل وقت میں آپ کی ہمت بنی رہے۔

(PASNO) ہم نے پاکستان سوسائٹی آف نیورو آنکولوجی

کے ساتھ پارٹنرشپ قائم کی ہے، جو نیورو آنکولوجی، یعنی دماغی اور ریڑھ کی ہڈی کے ٹیومرز کے خصوصی مطالعے، کے لئے پاکستان کی پہلی سائنسی سوسائٹی ہے۔ 

PASNO

کا مقصد ریڑھ کی ہڈی اور دماغی کینسر کے شکار افراد کی دیکھ بھال کو بہتر بنانے کے لئے پاکستان اور بیرون ملکی ماہرین کو ایک پلیٹ فارم فراہم کرنا تھا، تاکہ پاکستان میں نیورو آنکولوجی کے شعبے میں تحقیق، آگاہی، اور تربیتی سرگرمیاں فروغ پاسکیں۔

 

BTFPAK

کے مقصد اور خواب، اور ہمارے وسائل اور سہولیات کے متعلق مزید معلومات حاصل کریں۔

کومل سید

بانی BTFPAK

Home: Who We Are

ہم کس طرح مدد کر سکتے ہيں؟

:برین ٹیومر فاؤنڈیشن آف پاکستان کے تین ستون ہیں

Educate.png

آگاہی میں اضافہ

آگاہی اور معتبر معلومات تک رسائی

Support.png

سپورٹ گروپس

غیرطبی معاونت کی فراہمی کے لئے ایک کمیونٹی کی تعمیر

Research.png

تحقیق

تحقیق اور علاج کے لئے فنڈنگ

Home: What We Do
Chart & Stethoscope

"میں آپ سب  کو امید، ہمت اور پراعتمادی کا پیغام دینا چاہتا ہوں"

محمد علی جناح

(قائد اعظم - بانی پاکستان)

Home: Quote

COVID

سے وابستہ وسائل

COVID

کی وبا کے دوران، برین ٹیومر کے شکار افراد کو پہلے سے کہیں زیادہ احتیاط کرنے کی ضرورت ہے۔ 

یہاں چند مفید وسائل کے لنکس ملاحظہ کریں۔

4th ANOS poster.jpeg
Home: About Us

ہم سے رابطہ کریں اور ہماری میلنگ لسٹ میں شامل ہوں

سوالات پوچھنے، برین ٹیومر آف پاکستان کے کام کے متعلق مزید معلومات حاصل کرنے، اور یہ جاننے کے لئے کہ آپ ہماری کس طرح مدد کرسکتے ہيں، ہم سے رابطہ کریں۔

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter

!آپ کا شکریہ

Home: Contact
bottom of page