top of page
اپنی جسمانی اور ذہنی تبدیلیوں کے ساتھ جینا
برین ٹیومر کی تشخیص اور علاج کے دوران، مریضوں کی شخصیت اکثر تبدیل ہوجاتی ہے۔ تاہم ضروری نہيں ہے کہ ہر مریض میں ایک جیسی تبدیلی سامنے آئے۔ کچھ لوگوں کو محض یادداشت کی کمزوری کی شکایت رہتی ہے، لیکن بعض افراد شدید ڈپریشن یا شکار ہوسکتے ہیں اور ان کا غضہ تشدد کی شکل اختیار کر سکتا ہے۔
آپ کے لئے کسی بھی تبدیلی کے متعلق اپنے ڈاکٹر سے بات کرنا نہایت ضروری ہے۔
Coping with changes: About Us
چند مفید مشورے
یاد رکھیں کہ برین ٹیومر سے متاثرہ تمام افراد کی صورتحال یکساں نہيں ہوتی۔
مواصلت میں درپیش دشواریاں
آپ کو دوسروں کے ساتھ مواصلت کے دوران لسانی مشکلات (جنہيں افیزیا (aphasia) بھی کہا جاتا ہے)، بات کرنے، اور دوسروں کی بات سمجھنے میں دشواری کا سامنا ہوسکتا ہے۔
چند مفید تجاویز پر عمل کرنے سے برین ٹیومر کے شکار افراد (اور ان کی نگہداشت کرنے والے افراد) کی پریشانی اور تنہائی کے احساس میں کمی ممکن ہے۔
Coping with changes: Programs
bottom of page