پاکستان میں برین ٹیومر سے متاثرہ ہر ایک شخص کی زندگی بہتر بنانے کے لئے کوشاں

ہمارا مقصد
ہمارا مقصد پاکستان میں برین ٹیومر سے متاثرہ ہر ایک شخص کو معاونت، آگاہی، معلومات، اور تحقیق تک رسائی فراہم کرنا اور برین ٹیومر کے عالمی نقشے پر پاکستان کی درست طریقے سے نمائندگی کرنا ہے۔

ہمارا خواب
ہم پاکستان میں برین ٹیومر سے متاثر ہر ایک شخص کی زندگی بہتر بنانے اور ایک دن اس مرض کا علاج ڈھونڈنے میں معاونت فراہم کرنے کا خواب دیکھ رہے ہیں۔
