top of page

اضافی وسائل
اپنی معلومات اور تحقیق میں اضافے کے لئے لنکس حاصل کریں
Resources: Programs

دماغ کی سائنس کا مطالعہ کریں
اس ادارے کے چیئرپرسن اور بانی ڈاکٹر سید اطہر انعام (ستارہ امتیاز) ہیں، جو پاکستان کی غیرطبی کمیونٹی میں نیوروسائنس کے متعلق آگاہی میں اضافہ کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔ یہاں عوام الناس کے لئے مفت کورسز اور ماڈیولز پیش کئے جاتے ہیں، جنہيں مکمل کرنے کے بعد آپ سرٹیفیکیٹ بھی حاصل کرسکتے ہيں۔

ریسرچرز کو متحد کرنا
پاکستان سوسائٹی آف نیورو آنکولوجی نیوروآنکولوجی کے لئے وقف پہلی پاکستانی تنظیم ہے۔ اس میں پاکستانی اور بین الاقوامی ماہرین شامل ہیں اور اس کا مقصد دماغ اور ریڑھ کی ہڈی کے شکار افراد کی نگہداشت کو مزید بہتر بنانا، اور پاکستان میں نیوروآنکولوجی سے وابستہ تحقیق و تربیت کے لئے ایک پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے۔
bottom of page