top of page
سپورٹ گروپس
اگلا سپورٹ گروپ: 24 ستمبر شام 5 بجے (پاکستانی وقت)
ایک دوسرے کا ساتھ دینا
برین ٹیومر آف پاکستان اس وقت ماہانہ سپورٹ گروپس کی سہولت پیش کر رہا ہے، جس میں شرکت کنندگان اپنے تجربات شیئر کرتے ہیں اور ایک دوسرے کا ساتھ دیتے ہیں۔ ان سپورٹ گروپس میں ایک طبی ماہر اور ماڈریٹر بھی شرکت کرتے ہيں۔ ہر مہینے کسی مخصوص موضوع پر بات کی جاتی ہے۔
اس کے علاوہ، ہماری ایک نجی آن لائن سپورٹ گروپ کمیونٹی بھی ہے، جس میں برین ٹیومر سے متاثرہ کوئی بھی شخص شمولیت اختیار کرکے دوسرے ممبران سے مشورہ حاصل کرسکتے ہيں۔ اس کمیونٹی میں رازداری کو اولین ترجیح دی جاتی ہے، اسی لئے آپ بلا جھجھک اپنے مسئلے بیان کر سکتے ہيں۔
ہم آگے چل کر مریضوں اور نگہداشت فراہم کرنے والوں کے لئے علیحدہ گروپس متعارف کریں گے۔
Support Groups: About Us
ہمارے ورچوئل سپورٹ گروپ کے لیے رجسٹر ہوں۔
(زوم کی تفصیلات آپ کے رجسٹر ہونے کے بعد شیئر کی جائیں گی)
Support Group form
bottom of page