Research | Brain Tumour Foundation of Pakistan
top of page

تحقیق

ہم پاکستان میں برین ٹیومر سے متاثر ہر ایک شخص کی زندگی بہتر بنانے اور ایک دن اس مرض کا علاج ڈھونڈنے میں معاونت فراہم کرنے کا خواب دیکھ رہے ہیں۔

اس خواب کو پورا کرنے میں ریسرچ کا بہت بڑا ہاتھ ہے۔ 

جاری ریسرچ

جاری ریسرچ

قومی برین ٹیومر رجسٹری

Doctor Using Digital Tablet
Research: Programs
JNO logo.PNG

جرنل آف نیورو آنکولوجی

(Journal of Neuro-Oncology)

جرنل آف نیوروآنکولوجی پاکستان سوسائيٹی آف نیورو آنکولوجی اور برین ٹیومر فاؤنڈیشن آف پاکستان کا جرنل ہے۔

Research: About Us
bottom of page