top of page
آپ کی معاونت
پاکستان میں برین ٹیومر سے متاثرہ تمام افراد کو غیرطبی معاونت فراہم کرنا ہمارا دوسرا ستون اور ہمارے مقصد کا ایک بہت اہم حصہ ہے۔ اس معاونت سے مریضوں اور ان کے مشکل وقت میں ان کا ساتھ دینے والوں کی خیر و عافیت کو بہتر بنایا جاسکتا ہے۔
برین ٹیومر فاؤنڈیشن آف پاکستان پوری دنیا میں اور خاص طور پر پاکستان میں برین ٹیومر کے شکار افراد اور ان کے گھر والوں کو درپیش مشکلات اچھی طرح سمجھتا ہے۔ اسی لئے ہم اپنے پروگرامز اور مہموں کے ذریعے پائیدار تبدیلی متعارف کرنے کا عہد رکھتے ہيں۔ ہماری کوشش ہمارے مقصد کے گرد کھومتی ہیں، لیکن ہم ساتھ ہی مختلف اقسام کے ترقی پسند اقدام بھی اٹھا رہے ہيں۔ ان اقدام کے متعلق مزید معلومات حاصل کریں اور ان کا بھرپور فائدہ اٹھائيں۔
Supporting You: Programs
bottom of page